منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حکومت قصورکے واقعہ پرنہ انکارکررہی ہے نہ اقرار،شاہ محمود قریشی

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت قصورکے واقعہ پرنہ اقرارکررہی ہے اورنہ ہی انکارکررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت اس واقعہ کوتنازع کارنگ دیناچاہتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم سمیت تمام جماعتیں قصورکے واقعہ پرایک ہیں ۔انہوں نے قومی اسمبلی سے قصورکے واقعہ پرواک آوٹ کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حکومت اس واقعے کوسنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس واقعہ کے ملزمان کوقانو ن کے کہڑے میں لایاجائے ۔اس واقعہ کے خلاف تحریک انصاف ،پیپلزپارٹی ،ایم کیوایم اورجماعت اسلامی نے قومی اسمبلی سے ٹوکن واک آوٹ کیااوربعد میں تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی اجلاس میں واپس آگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…