بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

علی نواز شاہ کی گرفتاری ایک سیاسی انتقام ہے ، آصف زرداری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) آصف علی زرداری نے ایم پی اے علی نواز شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ علی نواز شاہ کی گرفتاری بھی ایک سیاسی انتقام ہے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اس طرح کا سلوک ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، سیاسی حلقوں میں علی نواز کو احترام حاصل ہے۔ نیب کی جانب سے سزا عدالتی کارروائی کا غلط استعمال ہے انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی ایجنسیاں خود کو دلدل میں نہ پھنسائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ علی نواز اس کیس میں پہلے ہی سزا کاٹ چکے ہیں

مزید پڑھئے: بھارت نے ممبئی حملوں میں ملوث ملزمان کو بیہانک سزائیں سنا دی

انہیں اس زمین کے لیے سزا دی گئی جس کے عوض ریاست کی جانب سے انہیں رقم ادا کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…