کرین حادثے کے باوجود حج معمول کے مطابق ہو گا،سعودی حکام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں کرین گرنے کے حادثے کے باوجود حج معمول کے مطابق ہوگا۔ اس حادثے میں ایک سو سے زیادہ عازمین حج جاں بحق ہوگئے ہیں۔اس سعودی عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر کہا ہے کہ ”کرین کا حادثہ… Continue 23reading کرین حادثے کے باوجود حج معمول کے مطابق ہو گا،سعودی حکام











































