بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہدخاقان ،سعدرفیق پرحملےکی سازش ناکام

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزراء خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہد خاقان اور سعد رفیق پر حملے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ اسلام آباد، راول پنڈی اور ٹیکسلا سے 30مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔دہشت گردوں نے شیخ رشید پر بھی حملے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ کراچی میں بھی یوم آزادی پر دھماکے کی سازش بھی ناکام بنادی گئی۔سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مشتبہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےہے، وہ وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر ریلوے سعد رفیق اور وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ پر حملے کا منصوبہ بنارہے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…