جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

نواز،مودی ملاقات کیلئے بھارت کوپہل کرناہوگی، سرتاج عزیز

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

نواز،مودی ملاقات کیلئے بھارت کوپہل کرناہوگی، سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بھارت پر دوٹوک انداز میں واضح کردیاہے کہ اگر وہ نیویارک میں دونوں وزراعظم کی ملاقات چاہتاہے تو خود پہل کرے اور اس بات کے لیے تیار رہے کہ محض دہشتگردی نہیں کشمیر سمیت تمام ایشوز پر بات ہوگی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستان… Continue 23reading نواز،مودی ملاقات کیلئے بھارت کوپہل کرناہوگی، سرتاج عزیز

بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

کوٹلی(نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔بھارتی فوج کی ایل او سی پر بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت… Continue 23reading بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

رینجرز کو احتساب کی دعوت ،چوہدری نثارحیرت زدہ،عمران خان پر قانون شکنی کا الزام

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

رینجرز کو احتساب کی دعوت ،چوہدری نثارحیرت زدہ،عمران خان پر قانون شکنی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا نہ تو قانون کے دائرے میں آتا ہے نہ کراچی یا کسی اور جگہ ان کا اس قسم کا کوئی مینڈیٹ ہے، میں حیران ہوں کہ ایک سیاسی پارٹی کے رہنماءنے ایسا مطالبہ کس طرح کیا ہے۔منگل کو… Continue 23reading رینجرز کو احتساب کی دعوت ،چوہدری نثارحیرت زدہ،عمران خان پر قانون شکنی کا الزام

پاکستان اور چین ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،آرمی چیف

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور چین ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان اور چین مل کر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے پاک چین سپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے واریئر تھری نامی… Continue 23reading پاکستان اور چین ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،آرمی چیف

پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو گا،موڈیز

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو گا،موڈیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موڈیز کی نائب صدر انوشکا شاہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی رہ داری منصوبے سے پاکستان میں تیزی سے معاشی ترقی اور توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ دوسری جانب موڈیز نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے کہ وہ مالیاتی خسارہ کے اہداف حاصل کرنے اور… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو گا،موڈیز

حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ساڑھے12 ایکڑسے کم زمین رکھنے والے کسانوں کوبلاسود قرضے دیے جائینگے،گندم ،چاول ،دیگر اجناس کی امدادی قیمتیں بڑھیں گی،کھاد کی فی بوری 500 روپے کم کی جارہی ہے فصلوں کی انشورنس کا پریمیئم حکومت ادا کرے گی،ٹیوب ویلوں کی بجلی کے لیے 7 ارب روپے کی رعایت… Continue 23reading حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان

طاقتور اداروں کی دیگر اداروں کی حدود میں دخل اندازی اچھا شگون نہیں، آصف زرداری

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

طاقتور اداروں کی دیگر اداروں کی حدود میں دخل اندازی اچھا شگون نہیں، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ طاقتور اداروں کی دیگر اداروں کی حدود میں دخل اندازی اچھا شگون نہیں اس لئے تمام ادارے آئین میں دی گئی حدود کے اندر رہ کر کام کریں۔جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں… Continue 23reading طاقتور اداروں کی دیگر اداروں کی حدود میں دخل اندازی اچھا شگون نہیں، آصف زرداری

نیپرا نے 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

نیپرا نے 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کے لیے 2 روپے 19 پیسے جب کہ جولائی کے لئے 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جون کے لئے فی یونٹ بجلی 2روپے 19 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading نیپرا نے 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی

این اے 122 ، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

این اے 122 ، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی ، عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف اختیار… Continue 23reading این اے 122 ، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور