وزیراعظم کے رشتے داروں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کروڑوں روپے کے ٹیکس چوری کے الزام میں لاہور میں وزیراعظم کے رشتے داروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے۔تاہم کوئی گر فتاری عمل میں نہ آ سکی۔ وزیراعظم ہاﺅس کا کہنا ہے کہ قانون توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ان لینڈ… Continue 23reading وزیراعظم کے رشتے داروں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ









































