منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم، پھر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری شہید

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے آج شام سے پھر کوٹلی اور نکیال سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ سے پاکستانی شہری 13سالہ لائبہ ، 20 سالہ زاہد اور 55 سالہ منشی امین شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں کا تعلق موضع اولی پنجنی اور دھرٹی موہڑا سے ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ واضح رہے دو روز قبل بھی بھارتی فورسز کی جانب سے بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شمس شہید گیا تھا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا تھا۔ کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں اور گولہ باری سے فوجی جوان کی شہادت پر احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا جس میں واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا

مزید پڑھئے:انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی کا اعتراف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…