بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور ، الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے الطاف حسین کی تقاریر شائع اور نشر کرنے پر پابندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔عاصمہ جہانگیر اور ڈاکٹر خالد رانجھا کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الطاف حسین ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں،ان کی تقاریر نشر اور شائع کرنے پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ عدالت اپنے احکامات پر نظرثانی کرے۔لاہور ہائی کورٹ نے الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر کی اشاعت اور نشر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ الطاف حسین پر پابندی ایم کیو ایم کو سنے بغیر لگائی گئی۔سندھ اور کراچی کے عوام کو بھی انصاف ملے گا،اس موقع پر بیرسٹر سیف ،میاں عتیق ، محفوط یار خان اور دیگر رہنمابھی موجود تھے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…