ملائیشین پولیس نے بنکاک حملے کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت تین افراد گرفتار کرلیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملائیشین پولیس نے بنکاک حملے کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت تین افراد گرفتار کرلیے۔ملائیشین پولیس حکام کے مطابق چند روز قبل تین افراد کو بنکاک میں مندر پر ہونے والے حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ، ان میں ایک پاکستانی اور دو ملائیشین شہری شامل ہیں۔گرفتار افراد سے تفتیش جاری… Continue 23reading ملائیشین پولیس نے بنکاک حملے کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت تین افراد گرفتار کرلیے











































