لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیاہے اوراستعفے واپس لینے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارسے ٹیلی فون پررابطہ کیاہے ۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کراچی آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی استعفے واپس لے کرپارلیمنٹ میں اپناپارلیمانی کرداراداکریں جس کے جواب میں فاروق ستارنے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلی سے استعفو ں کی واپسی کافیصلہ الطاف حسین کریں گے























