اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہیں کیا ۔ پارٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو ایک اچھی سماعت رکھتے ہیں اور معامالت کو بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں انہیں علم ہے کہ انہیں پارٹی امور اور پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا کہنا ہے اور کس سے احتیاط برتنی لیکن بہرحال اپنے حالیہ دورہ پنجاب کے موقع پر پارٹی کارکنوں کی کسی بھی طرح کی شکایات کا بھرپور انداز میں ازالہ نہیں کر پائے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی توقع تھی کہ بلاول کو ان کے والد اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے کسی بھی طرح سیاسی بیان بازی یا پھر سیاسی طور پر پارٹی کے امور پر پالیسی بیان دینے کے حوالے سے یہ بیان چلایا کہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی اقتدار میں موجود پاکستان مسلم لیگ(ن) سے بھرپور طریقے سے ٹکرائے گی اور کہا کہ پیپلزپارٹی کی چیک کے ذریعے ودہولڈنگ ٹیکس کی ادائیگیوں کو پیپلزپارٹی چیلنج کرے گی ۔ نیوز چینل نے پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت محمود بسرا سے منسوب کرکے بلاول کے بیان کی خبرد ی تاہم بلاول کے ترجمان جمیل سومرو نے اس متنازعہ بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے کوئی پالیسی بیان نہیں دیا انہوں نے پارٹی کے امور کے حوالے سے پنجاب کا دورہ کیا ۔ بعدازاں شوکت بسرا نے میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا تاہم اجلاس میں شریک بعض ممبران نے اس حوالے سے پارٹی کو دخ اندازی کرنے کی تجویز دی تھی ۔
بلاول بھٹو اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































