قوم کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ شہیدپرناز کرتی ہے،نوازشریف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف کاکہنا ہے کہ قوم کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ شہیدپرناز کرتی ہے۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائےگی۔وزیر اعظم محمدنوازشریف ڈیفنس لاہورمیں کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ شہیدکی رہائش گاہ پر گئے،جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کااظہارکیا اور ان کے بلندیئِ درجات کے لئے دعا کی۔ وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading قوم کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ شہیدپرناز کرتی ہے،نوازشریف











































