کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری نوکریوں میں معذور افراد کے کوٹہ میں اضافہ کیلئے معذور افراد کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کر دیا ، نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں سرکاری نوکریوں کے اندر معذور افراد کا کوٹہ بڑھانے کیلئے جمع ہونے والے افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا ہے، خاتون سمیت کچھ افراد کے بے ہوش ہونے کی بھی اطلاع ہے
سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد زیرحراست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں