بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

رینجر ز اختیارارت میں توسیع کے بعد پھر متحرک ہوگئی

datetime 9  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں اختیارات ملنے کے بعد رینجرز پھر متحرک ہوگئی ،ترجمان رینجرز نے کہاہے کہ رینجرز اہلکاروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 11ملزمان کو گرفتا کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہناتھا کہ رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کے علاقے ،شادمان ،موسیٰ کالونی اورفرنٹیئر کالونی میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 11افراد کو حراست میں لیاہے جن میں بھتہ خور اور اغوا ئکار شامل ہیں۔جن کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…