اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہونے والے دھماکے کی وضاحت سامنے آگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز ایک تربیتی طیارے کے ساﺅنڈبیرئیرکراس کرنے کے باعث آئی ۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ائرٹریفک نارمل ہے اورپاک فضائیہ کے ایک تربیتی طیارے کے ساﺅنڈبیرئیرکے کراس کرنے سے دھماکے کی آوازپیداہوئی ۔ترجمان نے کہاکہ کسی طیارے یافیول ٹٰینک کے گرنے کاکوئی واقعہ پیش نہیں آیا