جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

لوئر کوہستان میں 2خواتین سمیت 5افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مینگورہ(نیوز ڈیسک)لوئر کوہستان کی وادئی دبیر میں 2خواتین سمیت 5افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے، جہاں متعدد مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دبیر بالا کے علاقے کرگاہ میں تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے بعد پہاڑوں نالوں میں شدید طغیانی آگئی ہے، طغیانی سے پیدا ہونے والے سیلابی ریلے میں 2خواتین سمیت5 افراد بہہ گئے اور متعدد مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امدادی کاروائی اور نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے، جہاں نہ تو گاڑی جا سکتی ہے اور نہ ہی ٹیلیفون کا نیٹ ورک موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…