پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایتھنز/لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظرجمعہ سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں جمعہ سے تمام سکول بند کردیے جائیں گے اور یہ بندش نئے نوٹس تک برقرار رہے گی۔ ادھر یونان… Continue 23reading پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

datetime 19  مارچ‬‮  2020

مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

سرینگر (نیوز ڈیسک) سرینگر مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سری نگر اور علاقے کے دیگر اضلاع کے متعدد علاقوں میں لوگوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔سری نگر کے لال چوک اور شہر کے بیچ علاقوں میں کئی مقامات پر بیریکیڈز اور خاردارتاریںلگادی… Continue 23reading مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

تہران (این این آئی) ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت واقع ہو رہی ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے بتایا کہ ہے کہ تقریباً ہر ایک گھنٹے میں 50 ایرانی شہری کورونا وائرس میں… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی بلکہ سعودی عوام گھروں میں ظہر کی نماز ادا کرے گی۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں… Continue 23reading سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک ہوگئے جوکہ اب تک کسی بھی ملک میں کورونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2978 ہوگئی ہے، اٹلی میں کورونا کے 4207 نئے کیسز ریکارڈ… Continue 23reading اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

کورونا وائرس کی علامات کیوں چھپائیں، پہلے شخص کو اس جرم میں کئی سال کی سزا سنا دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی علامات کیوں چھپائیں، پہلے شخص کو اس جرم میں کئی سال کی سزا سنا دی گئی

روم (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی علامات چھپانے پر اطالوی شخص کو 12 سال قید کا سامناکرناپڑ رہا ہے۔ اٹلی میں ایک شخص کو 12 سال قید کی سزا کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ اس نے ناک کی سرجری کے لیے کورونا وائرس کی علامات کو چھپایا جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکٹر اور نرسز… Continue 23reading کورونا وائرس کی علامات کیوں چھپائیں، پہلے شخص کو اس جرم میں کئی سال کی سزا سنا دی گئی

مسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچائوکے مزید خصوصی انتظامات

datetime 19  مارچ‬‮  2020

مسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچائوکے مزید خصوصی انتظامات

مدینہ منورہ(این این آئی )مسجد نبوی اور روضہ رسول کی انتظامیہ نے مسجد میں نمازیوں کے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مزید سخت حفاظتی انتظامات اور احتیاتی تدابیر اختیار کی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد نبوی میں خواتین کے لیے مختص عبادت کے مقامات میں کرونا سے بچائو کے لیے ٹھوس اقدامات کیے… Continue 23reading مسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچائوکے مزید خصوصی انتظامات

مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2020

مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک مسجد کا سعودی موذن اذان دیتے وقت زار و قطار رونے لگتا ہےاس ویڈیو کو دیکھ کر کئی صارفین آبدیدہ ہو گئے اور کمنٹس کر رہے ہیں کہ مساجد کی ویرانی نے ہر مسلمان کو سوگوار کر دیا ہے۔کچھ صارفین… Continue 23reading مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل

امریکہ کے ارکان کانگریس بھی کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

امریکہ کے ارکان کانگریس بھی کورونا وائرس میں مبتلا

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ارکان کانگریس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے ارکانگریس میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ماریو ڈیاز بلارٹ اور اور اوٹا کے بین میک ایڈمز بیمار ہو گئے۔بین میک ایڈمز نے کہا ہے کہ مجھے بخار… Continue 23reading امریکہ کے ارکان کانگریس بھی کورونا وائرس میں مبتلا

Page 798 of 4406
1 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 4,406