بڑی سرکار طے کر چکی، فیصلہ ہو گیا عرب ممالک کے علاوہ کونسے مسلمان ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ خفیہ رابطے کس لیول پر جاری؟تہلکہ انگیز انکشافات

31  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کئی عرب ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ، صابر شاکر کے حیرت انگیز انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ پومپیو بحرین آئے اور جب وہ واپس امریکا جانے لگے تو سوڈان سے گئے ،

اسی طرح سعودی وزیر خارجہ اور سعود ی نائب وزیر خارجہ نے یہ کہا ہے کہ ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے داماداور بھاری بھر کم وفد نے کہا ہے کہ نہ صرف عرب ممالک بلکہ دنیا کے کئی مسلمان ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے ۔ پومپیو کا بحرین میں آنا اور سوڈان سے واپس جانا اور دیگر ممالک میں رابطے یہی اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ ممالک بیان جاری کر کے اپنا وزن بڑھا رہے ہیں ،بارگین کر رہے ہیں ، اسرائیل کو انہوں تسلیم کرنا ہے اور ہر صورت میں کرنا ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے کہا ہے کہ کئی عرب ریاستوں کیساتھ ہمارے خفیہ رابطے چل رہے ہیں ، یہ رابطے کہاں کہاں اور کس لیول تک پہنچ چکے ہیں اس کے بارے میں ہم ابھی کوئی وضاحت نہیں دیں گے لیکن وقت آنے پر سب کواس بارے میں خود ہی معلوم ہو جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…