ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

حماس نے بھی اسرائیل کیساتھ امن معاہد ہ کر لیے جنگ بندی کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حماس نے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کی تنظیم نے غزہ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ طے ہوا ہے جس کی اسرائیلی سیکورٹی حکام کی جانب سے تصدیق بھی کی گئی ہے ، بتایا گیا ہے کہ

وہ اس ڈیل کی حقیقت ظاہر ہونے کا انتظار کر یں گے ، دی یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے جنگ بندی معاہدہ قطری سفیر کی ثالثی میں طے پایا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج 6اگست سے غزہ پر حملے جاری تھے جبکہ اتوار کوحماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…