منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یورپین یونین کا ترکی کو دھمکی آمیز پیغام ، طیب اردوان کے جوابی وار نے سب کی بولتی بند کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای نے اقوام متحدہ کو شکایتی خط لکھا دیا ، ترکی عرب ممالک میں افراتفری پیدا کر رہا ہے ۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ یو اے ای نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ آگے آئے اور ترکی پر پابندیاں لگائے ، جبکہ یہی دھمکی یورپی یونین ترکی کو دے چکا ہے کہ اپنے آپ کو کنٹرول کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نے

نئی تیل کے ذخائر کے دریافت کے بعد تمام دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ یونا ن کے چھ ایف سولہ فائٹر جیٹ آئے تو ترکی فضائیہ نے ان چھ فائٹر طیاروں کو نزدیک نہیں آنے دیا اور مار بھگایا ۔ اس کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ہم ہر طرح کی دھمکیوں اور خطروں سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہیں ۔ ترکش بحریہ کو اجازت دیدی گئی کہ ہماری حدود کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…