منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خاتون اینکر براہ راست نشریات کے دوران بے ہوش کرگر پڑیں، ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ٹیلی ویژن چینل کی ایک خاتون میزبان نیلگن بلکابراہ راست نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑیں اور یہ منظر پوری دنیا میں دیکھا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل کی پیش کارہ 98سال قبل

یونا کے ساتھ ہونے والی ایک لڑائی میں ترک فوج کی فتح کی یاد میں براہ راست پروگرام کر رہی تھیں۔ ترکی میں اس جنگ کو معرکہ دومولوبونارکانام دیا جاتا ہے جس میں ترک فوج کو یونانی فوج پر فتح حاصل ہوئی تھی۔ یہ لڑائی 1919 سے 1922 تک کمال اتا ترک کی قیادت میں ترکی کی آزادی کے لیے لڑی جانے والی جنگ کاحصہ تھی۔ترک خاتون ٹی وی میزبان کی براہ راست نشریات کے دوران بے ہوش ہو کر گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ خیال رہے کہ اکاون سالہ پیشکارہ بالکاش ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل کی میں ایک شو کی میزبان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…