جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپی یونین کا ترکی پر پابندیوں کا عندیہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ روم میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر کے تلاش پرترکی اور یونان کے بیچ کشیدگی شدت اختیار کر چکی ہے ، دونوں ممالک کا جنگی مشقوں کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے ترکی پر پابندیاں لگانے کا عندیہ جاری کیا تھا

جس پر ترک صدر نے واضح کر دیا تھا کہ ہم آنے والے ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان نے کریٹ نامی جزیرے کے مشرق میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، یونان کے فوجی مشقیں شروع کرنے کے ساتھ ہی ترک وزارت دفاع کی جانب سے اسی علاقے میں اپنی فوجی مشقیں علیحدہ سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ترک صدر طیب اردوان نے نئی تیل کے ذخائر کے دریافت کے بعد تمام دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ یونا ن کے چھ ایف سولہ فائٹر جیٹ آئے تو ترکی فضائیہ نے ان چھ فائٹر طیاروں کو نزدیک نہیں آنے دیا اور مار بھگایا ۔ اس کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ہم ہر طرح کی دھمکیوں اور خطروں سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہیں ۔ ترکش بحریہ کو اجازت دیدی گئی کہ ہماری حدود کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…