امریکامیں کئی علاقے میدان جنگ بن گئے،11ریاستوں میں فوج طلب کر لی گئی ،25شہروں میں کرفیوکا نفاذ
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے پھیل گئے اور پولیس پر حملے بھی جاری ہیں۔ نیویارک کا دل مینہٹن سمیت کئی علاقے میدان جنگ بنے رہے ، کاروباری مراکز میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔نجی ٹی وی 92کی رپورٹ… Continue 23reading امریکامیں کئی علاقے میدان جنگ بن گئے،11ریاستوں میں فوج طلب کر لی گئی ،25شہروں میں کرفیوکا نفاذ