ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

datetime 16  جون‬‮  2020

ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ابوظبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔اس پابندی کا اطلاق منگل (16 جون) سے ہوگیاہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ابو ظبی کی ہنگامی اور کرائسس کمیٹی… Continue 23reading ابوظہبی میں داخلے اور خروج پرلگائی گئی پابندی میں توسیع،اطلاق کب سے اور توسیع کتنے دن کیلئے ہوگی؟حکمنامہ جاری

سعودی ایئرلائن کی 7 خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت یہ پروازیں کب سے کب تک آپریٹ کرینگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جون‬‮  2020

سعودی ایئرلائن کی 7 خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت یہ پروازیں کب سے کب تک آپریٹ کرینگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے سعودی ایئرلائن کی 7 خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔خصوصی پروازیں کراچی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور پاکستانیوں کو لے کر پہنچیں گی۔سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے باضابطہ اجازت نامہ جاری کردیا، سی اے اے نے سعودی… Continue 23reading سعودی ایئرلائن کی 7 خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت یہ پروازیں کب سے کب تک آپریٹ کرینگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی افیئرز نامی سکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیراعظم سمیت 6 افراد کو سزا اس سکینڈل کا بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری سے کیا تعلق ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات

datetime 16  جون‬‮  2020

کراچی افیئرز نامی سکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیراعظم سمیت 6 افراد کو سزا اس سکینڈل کا بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری سے کیا تعلق ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی ایک عدالت نے 1994میں پاکستان اور سعودی عرب کو اسلحہ ڈیل میں لاکھوں یورو کک بیکس لینے کے جرم میں 3سابق حکومتی عہدیداروں سمیت چھ افراد کو پانچ سال تک قید کی سزا سنا دی۔’’کراچی افیئر‘‘نامی اس سکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیراعظم ایدوار بیلادور پر الزام تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading کراچی افیئرز نامی سکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیراعظم سمیت 6 افراد کو سزا اس سکینڈل کا بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری سے کیا تعلق ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات

نیوزی لینڈ میں کروناوائرس، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نئے کیسز سامنے آگئے،حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا

datetime 16  جون‬‮  2020

نیوزی لینڈ میں کروناوائرس، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نئے کیسز سامنے آگئے،حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا

ایڈنبرگ( آن لائن ) نیوزی لینڈ میں کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نئے کیسز سامنے آگئے، ملک میں نئے مریضوں نے حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں 25 دن کے بعد کروناوائرس کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ حکومت… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں کروناوائرس، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نئے کیسز سامنے آگئے،حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا

اگست کے دوران پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد کروناکے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے،پاکستان بارے ہوشربا پیش گوئی

datetime 16  جون‬‮  2020

اگست کے دوران پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد کروناکے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے،پاکستان بارے ہوشربا پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف برطانوی امپیریل کالج نے اپنے حالیہ منصوبے میں پاکستان میں کورونا سے متعلق حیران کن تخمینے دیتےہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگست 2020 کے وسط میں پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد وبا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں… Continue 23reading اگست کے دوران پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد کروناکے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے،پاکستان بارے ہوشربا پیش گوئی

سرحدی علاقے میں چین سے جھڑپ، کرنل سمیت 3بھارتی فوجی ہلاک حالات شدید کشیدہ ،دونوں ممالک کی سینئر فوجی قیادت پہنچ گئی

datetime 16  جون‬‮  2020

سرحدی علاقے میں چین سے جھڑپ، کرنل سمیت 3بھارتی فوجی ہلاک حالات شدید کشیدہ ،دونوں ممالک کی سینئر فوجی قیادت پہنچ گئی

نئی دہلی /بیجنگ (این این آئی )چین کی سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک افسر سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر رونما ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان کئی ہفتوں سے سرحد پر تناؤ جاری ہے اور فریقین کی… Continue 23reading سرحدی علاقے میں چین سے جھڑپ، کرنل سمیت 3بھارتی فوجی ہلاک حالات شدید کشیدہ ،دونوں ممالک کی سینئر فوجی قیادت پہنچ گئی

لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی ،موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لیکر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی

datetime 16  جون‬‮  2020

لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی ،موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لیکر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی

نئی دہلی (آن لائن ) بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی، موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لے کر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالئی گائوں میں پیش آیا، ماں لاک… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی ،موت سے قبل ماں نے 10 روپے قرض لیکر اپنے کمسن بچے کی بھوک مٹائی تھی

چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

datetime 16  جون‬‮  2020

چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بار پھر کرونا وبا کے کیسز سامنے آئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چین میں کرونا کے 100 نئے کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈ روس اڈھانم نے خبر دار کیا کہ… Continue 23reading چین کے دارالحکومت میں کرونا کے درجنوں نئے کیسز کی تصدیق بیجنگ عالمی وبا کا نیا گڑھ بن سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا

کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی  چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا؟امریکہ میں تحقیق جاری

datetime 16  جون‬‮  2020

کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی  چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا؟امریکہ میں تحقیق جاری

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق پر تنقید کی جارہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا۔میڈیارپورٹس رواں ماہ کے اوائل میں آنے والے ہارورڈ یونیورسٹی کے اس مطالعے کو خاصی شہرت حاصل ہوئی لیکن… Continue 23reading کورونا وائرس گذشتہ سال اگست کے اوائل سے ہی  چینی شہر ووہان میں موجود ہوسکتا تھا؟امریکہ میں تحقیق جاری

Page 610 of 4405
1 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 4,405