منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے مغربی سکیورٹی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کا ایرانی سکیورٹی نظام کے اندر ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے اندر اسرائیلی نیٹ ورک نے تہران کی سلامتی کی

صلاحیتوں کی کمزوری ظاہر کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔مغربی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا تھا ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر محمد حجازی کی فطری وجوہات سے ہلاکت کے بارے میں بات درست نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…