برطانیہ،پولیس غیر ضروری طورپر روکے جانیوالے افراد سے معافی مانگے گی
برطانیہ (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں نارتھیمپٹن شائر میں لوگوں کوغیرضروری طور پر تلاشی کیلئے روکنے والے پولیس اہلکاروں کو ان لوگوں سے براہ راست معافی مانگنا ہوگی۔مقامی انتظامیہ نے یہ اقدام عوام کا اعتماد پولیس پر بڑھانے کیلئے اٹھایا ہے۔یہ تجویز پولیس کے افسران کی جانب سے دی گئی ہے۔یہ تجویز نارتھیمپٹن پولیس کے چیف اورکمشنر… Continue 23reading برطانیہ،پولیس غیر ضروری طورپر روکے جانیوالے افراد سے معافی مانگے گی