’چین امریکہ میں موجود چینی بھگوڑوں پر دباؤ ڈالنا بند کرے‘ امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ نے اطلاعات کے مطابق چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین پر ایسے خفیہ ایجنٹ بھیجنے کا سلسلہ بند کر دے جن کا کام چین سے بھاگ کر امریکہ آنے والوں پر وطن واپسی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ… Continue 23reading ’چین امریکہ میں موجود چینی بھگوڑوں پر دباؤ ڈالنا بند کرے‘ امریکی محکمہ خارجہ