نریندرمودی اور پٹیل برادری کا ہنی مون ختم
نیویارک (نیوز ڈیسک) دکشیش پٹیل ان ہزاروں لوگوں میں سے تھے جنھوں نے گزشتہ سال نیویارک میں وزیراعظم نریندر مودی کے استقبال کے لیے نعرے لگائے تھے۔ وہ مودی کی محبت میں کینیڈا بھی پہنچ گئے تھے۔ وہی دکشیش پٹیل اس جمعے کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر مودی کے خلاف… Continue 23reading نریندرمودی اور پٹیل برادری کا ہنی مون ختم







































