بھارت کی دنیا بھرمیں بڑے پیمانے پر سفارتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے بھی نیا نام سامنے آگیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ نے بڑے پیمانے پر اپنے سفیروں کے تبادلوں اور نئی تقرریوں کااعلان کیا ہے جس کے تحت بھوٹان میں بھارتی سفیر گوتم بمبا والے پاکستان میں بھارت کے نئے ہائی کمشنر ہو نگے جو دسمبر میں ٹی سی اے رگھوان کی ریٹائر منٹ پر یہ منصب سنبھالیں گے دوسری بڑی… Continue 23reading بھارت کی دنیا بھرمیں بڑے پیمانے پر سفارتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے بھی نیا نام سامنے آگیا





































