پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہماراخاندان غریب تھا‘ مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)مودی نے امریکہ میں ویسٹ کوسٹ کے دورے کے دوان فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ان کا استقبال کیا۔ تقریب میں خطاب کے دوران مودی نے جذباتی انداز میں بتایا کہ ان کا تعلق غریب خاندان سے ہے۔ ہم بچپن میں ہمسایوں کے گھروں میں برتن دھوتے‘ پانی بھرتے اور سخت محنت کرتے تھے۔ زخربرگ نے بتایا کہ وہ ایپل کے سربراہ مرحوم سٹیو جابز کی تجویز پر بھارت کے خاص مندر جا کر روحانیت کی تسکین حاصل کر چکے ہیں۔ مودی نے 56 منٹ زخربرگ کے ساتھ سٹیج پر گزارے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…