ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ک یمطابق پاکستان کی تذویراتی صلاحیتیں مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی حامل ہیں، جس کا مقصد قومی خود مختاری کا تحفظ ہے، پاکستان کا میزائل پروگرام خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا میزائل پروگرام کسی جارحانہ عزائم کا حصہ نہیں، پاکستان کا میزائل پروگرام بین البراعظمی حدِ مار سے کہیں کم ہے، پاکستان کا میزائل پروگرام قابلِ اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت کے اصول پر قائم ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارت کی 12 ہزار کلو میٹر سے زائد رینج میزائل صلاحیتیں علاقائی سلامتی سے بڑھ کر تشویش کا باعث ہیں، پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی احترام، عدم امتیاز اور حقائق پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، جنوبی ایشیا میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے متوازن اور ذمہ دارانہ رویہ ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…