پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) لاہور میں گھریلو ناچاقی پر ایک شہری نے فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو زخمی اور بیٹے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس اے، میں گھریلو نا چاقی پر سرفراز نے فائرنگ سے بیوی شہناز، بیٹی فاطمہ کو زخمی اور بیٹے عبداللہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی۔ایس پی کینٹ، اے ایس پی ڈیفنس بھاری نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے، زخمی شہناز اور فاطمہ کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔دوسری جانب لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہے، ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ واقوعے کی تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ایس پی کینٹ اختر نواز نے کہا کہ مزید کارروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…