اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،بھارتی وزیراعظم دبئی میں برس پڑے
دبئی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے اوراس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے عالمی برادری کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ دہشت گردی کی مددکرنے والوں کے ساتھ ہیں یا ان کے خلاف ہیں،اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،اس حوالے سے… Continue 23reading اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،بھارتی وزیراعظم دبئی میں برس پڑے