بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا

لکھنو(نیوزڈیسک)شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا۔غیر ملکی میڈیا نے پولیس افسر راجیش سنگھ کے حوالے سے لکھا کہ دونوں بھائیوں نے اپنی 17 سالہ بہن کا سر قلم کیا اور لاش کو وہیں چھوڑ کر سر کے ہمراہ وہاں سے فرار… Continue 23reading شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں اپنی نو عمر بہن کاسر قلم کردیا

برطانیہ،بچے کیلئے دودھ چرانے پر خاتون کو 3سو پاونڈ جرمانہ

datetime 19  اگست‬‮  2015

برطانیہ،بچے کیلئے دودھ چرانے پر خاتون کو 3سو پاونڈ جرمانہ

برطانیہ (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون کو بچے کیلئے تین بوتل دودھ چوری کرنے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔خاتون کو تین سو پاونڈ جرمانے کی سزا ڈربی شائر کے مجسٹریٹ نے سنائی۔ڈربی ٹیلی گراف کے مطابق34سالہ خاتون جینس بٹنس کو کمیونٹی کی جانب سے6ہفتوں کا کرفیو آرڈر دیا،مجسٹریٹ نے کریمنل کورٹ کی فیس150پاونڈ،85پاونڈ کے… Continue 23reading برطانیہ،بچے کیلئے دودھ چرانے پر خاتون کو 3سو پاونڈ جرمانہ

کینیڈاکے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میں

datetime 19  اگست‬‮  2015

کینیڈاکے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میں

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میںہیں۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کی بہترین شہروں کی سالانہ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے تین شہر جس میں ٹورنٹو بھی ہے لوگوں کے رہنے کے لئے بہترین ہے۔ اس فہرست میں ملبورن، ویانا، وینکور کاشمار تین بہترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میںاب ٹورنٹو، ایڈیلیڈ… Continue 23reading کینیڈاکے تین شہر ٹاپ فائیو رینکنگ میں

ڈیلیا وسچر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

ڈیلیا وسچر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

برٹش کولمبیا(نیوز ڈیسک)84 برس کی ڈیلیا وسچر نے یونیورسٹی میںداخلہ لے لیا۔انہوںنے برٹش کولمبیا کی سائمن فریزر یونیورسٹی ( ایس ایف یو) میں داخلہ لیا ہے۔ علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ہے یہ ڈیلیا نے ثابت کردیا ہے۔انہوںنے سقراط اور ارسطو کوپڑھنے کے لئے یونیورسٹی کی55 پلس کیٹیگری میں داخلہ لیا ہے۔… Continue 23reading ڈیلیا وسچر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

نیویارک کی ڈیکوٹا بلڈنگ کے دلچسپ حقائق

datetime 19  اگست‬‮  2015

نیویارک کی ڈیکوٹا بلڈنگ کے دلچسپ حقائق

نیویارک (نیوز ڈیسک)نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع ڈیکوٹا بلڈنگ 19ویں صدی سے تعلق رکھتی ہے لیکن اس سے متعلق بہت سے باتیں جڑی ہیں۔ سنٹرل پارک ویسٹ میں70سٹریٹ پر واقع اس عمارت میں بھوتوں کی موجودگی کا تذکرہ تو عرصہ دراز سے ہورہاہے۔اس عمارت سے متعلق 15دلچسپ حقائق ہیں جو ماضی اور حال… Continue 23reading نیویارک کی ڈیکوٹا بلڈنگ کے دلچسپ حقائق

افغانستان میں پاکستانی سفیر کی طلبی،گولہ باری پر احتجاج

datetime 19  اگست‬‮  2015

افغانستان میں پاکستانی سفیر کی طلبی،گولہ باری پر احتجاج

افغانستان (نیوز ڈیسک)افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو افغان وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کو افغان وزارت خارجہ نے طلب کر کے افغانستان کے سرحدی علاقوں پر پاکستان کی گولہ باری اور آٹھ افغان پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ نائب وزیر خارجہ عتیق اللہ عاطف… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی سفیر کی طلبی،گولہ باری پر احتجاج

اسامہ بن لادن الجزائر نژاد فرانسیسی صہیونی پاپ سنگر کے مداح تھے

datetime 19  اگست‬‮  2015

اسامہ بن لادن الجزائر نژاد فرانسیسی صہیونی پاپ سنگر کے مداح تھے

لندن(نیوز ڈیسک) مغربی میڈیانے اسامہ بن لادن کے بارے میں ایک عجیب وغریب خبرلیک کی ہے کہافغانستان پر امریکہ کے قبضے کے بعد اسامہ بن لادن کے کمپاﺅنڈ سے برآمد ہونے والے 15سو کیسٹس میں الجزائر نڑاد فرانسیسی صہیونی گلوکار انریکو مکیاس کے گائے ہوئے گانوں کے کیسٹس سرفہرست تھے،ٹائمز نے یہ خبر دیتے ہوئے… Continue 23reading اسامہ بن لادن الجزائر نژاد فرانسیسی صہیونی پاپ سنگر کے مداح تھے

سرکاری افسر اور سیاستدان اپنے بچے سرکاری سکولوں میں بھیجیں، بھارتی ہائیکورٹ کا حکم

datetime 19  اگست‬‮  2015

سرکاری افسر اور سیاستدان اپنے بچے سرکاری سکولوں میں بھیجیں، بھارتی ہائیکورٹ کا حکم

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں آلہ آباد ہائیکورٹ نے عوامی نمائندگان، سرکاری ملازمین اور عدلیہ کے ارکان کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ جسٹس سدھیر اگروال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر سرکاری ملازمین نے اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل نہ کرایا تو انہیں اس… Continue 23reading سرکاری افسر اور سیاستدان اپنے بچے سرکاری سکولوں میں بھیجیں، بھارتی ہائیکورٹ کا حکم

خواجہ سرا وائٹ ہاﺅس میں

datetime 19  اگست‬‮  2015

خواجہ سرا وائٹ ہاﺅس میں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس کے افسران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ ایک خواجہ سرا کو دفتر کے عملے کے کل وقتی رکن کے طور پر ملازمت دی ہے۔رفی فریڈمین گرسپین نے صدر کے دفتر میں بطور آو ¿ٹ ریچ اینڈ ریکروٹمنٹ ڈائریکٹر کا کام شروع کر دیا ہے۔وائٹ ہاو… Continue 23reading خواجہ سرا وائٹ ہاﺅس میں