بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سری لنکامیں عام انتخابات،حکمراں جماعت نے میدان مارلیا،راجاپاکسے کو شکست

datetime 18  اگست‬‮  2015

سری لنکامیں عام انتخابات،حکمراں جماعت نے میدان مارلیا،راجاپاکسے کو شکست

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کے عام انتخابات میں حکمراں نیشنل پارٹی نے بھرپورکامیابی حاصل کرلی ہے اورسابق صدرمہندراراجاپاکسے کی جماعت فریڈم پارٹی کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑاہے سرکاری نتائج کے مطابق 225رکنی پارلیمنٹ میں حکمراں یونائیڈیڈ نیشنل پارٹی نے 106جبکہ راجہ پاکسے کے یونائیڈیڈ پیپلزفریڈم الائنس نے 95اورتامل نیشنل الائنس نے 16نشستیں حاصل کرلی… Continue 23reading سری لنکامیں عام انتخابات،حکمراں جماعت نے میدان مارلیا،راجاپاکسے کو شکست

دنیا میں خوراک کی قلت سے دہشت گردی بڑھنے کے خدشات

datetime 18  اگست‬‮  2015

دنیا میں خوراک کی قلت سے دہشت گردی بڑھنے کے خدشات

لندن(نیوزڈیسک)دنیا میں خوراک کی قلت 2040 تک تین گنابڑھ جائے گی اور برطانیہ میں دہشت گردی کے خدشات کے لئے کھلا ہوگا۔ حکومتی قائم کردہ سٹڈی کے مطابق قحط خشک سالی، گرمی کی لہروں اور سیلابوں کا سلسلہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے زیادہ بڑھے گا جس کے نتیجے میں اہم فصلوں کے نرخوں میں… Continue 23reading دنیا میں خوراک کی قلت سے دہشت گردی بڑھنے کے خدشات

برطانیہ میں جاب بوٹ کیمپس لگانے سے پاکستانی نوجوان متاثرہونگے

datetime 18  اگست‬‮  2015

برطانیہ میں جاب بوٹ کیمپس لگانے سے پاکستانی نوجوان متاثرہونگے

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی حکومت نے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو برسر روزگار کرنے کے سلسلے میں’’ جاب بوٹ کیمپس‘‘ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور نوجوانوں کو تین ہفتوں کے اس کیمپس میں لازمی طورپر شرکت کرنے کا حکم دیا ہے جو افراد ان کیمپس میںشرکت نہیں کریںگے ان کے بینیفٹس بند کرائے جائیں گے۔ حکومت نے… Continue 23reading برطانیہ میں جاب بوٹ کیمپس لگانے سے پاکستانی نوجوان متاثرہونگے

اسامہ بن لادن امریکہ کے نہیں، مسلمان لیڈروں کے مخالف تھے

datetime 18  اگست‬‮  2015

اسامہ بن لادن امریکہ کے نہیں، مسلمان لیڈروں کے مخالف تھے

لندن(نیوز ڈیسک)اسامہ بن لادن امریکہ کے نہیں بلکہ مسلم لیڈروں کے مخالف تھے۔ بی بی سی نے افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد قندھار میں اسامہ بن لادن کے کمپائونڈ سے برآمد ہونے والے ٹیپس سن کر ان کاتجزیہ کرنے والے کیلی فورنیا یونیورسٹی کے عربی کے ماہر فلیگ ملر کے حوالے سے یہ خبر… Continue 23reading اسامہ بن لادن امریکہ کے نہیں، مسلمان لیڈروں کے مخالف تھے

وزیراعظم نوازشریف اورامریکی صدراوبامہ کی ملاقات اگلے ماہ کے وسط میں گی

datetime 18  اگست‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف اورامریکی صدراوبامہ کی ملاقات اگلے ماہ کے وسط میں گی

اسلام آبا د(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف ستمبر کے دوسرے ہفتے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس15ستمبر2015سے شروع ہو کر6اکتوبر 2015تک جاری رہے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقعہ پر دنیا کے دوست ممالک کے سربراہوں سے دو… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف اورامریکی صدراوبامہ کی ملاقات اگلے ماہ کے وسط میں گی

بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں 75 ارب ڈالرکافنڈقائم کرنے اتفاق

datetime 18  اگست‬‮  2015

بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں 75 ارب ڈالرکافنڈقائم کرنے اتفاق

دبئی (نیوزڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات نے انفراسٹرکچر، جنگی آلات کی تیاری، خلائی ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی اور دیگر شعبوں کے لئے 75ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، یہ اعلان بھارتی سیکرٹری خارجہ سبھرامنیان جے شنکر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے 2روزہ دورئہ دبئی کے اختتام پر کیا۔انہوں نے بتایاکہ… Continue 23reading بھارت اورمتحدہ عرب امارات میں 75 ارب ڈالرکافنڈقائم کرنے اتفاق

بھارت: کبوترکے بعد اب ’طوطا‘ پولیس کی حراست میں

datetime 18  اگست‬‮  2015

بھارت: کبوترکے بعد اب ’طوطا‘ پولیس کی حراست میں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)بھارت میں پولیس اہلکاروں نے ایک طوطے کو ایک بزرگ خاتون کو گالیاں دینے کے الزام میں پیش ہونے کا حکم دیا اور پھر یہ جاننے کے لیے ا±س کا معائنہ کیا گیا کہ آیا وہ ب±رے طرزِ عمل کا مرتکب ہوا ہے یا نہیں۔جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے بھارتی دارالحکومت… Continue 23reading بھارت: کبوترکے بعد اب ’طوطا‘ پولیس کی حراست میں

شکاگو میں پاکستان ڈے پریڈ میں بھارتی کمپنیوں کی شرکت

datetime 18  اگست‬‮  2015

شکاگو میں پاکستان ڈے پریڈ میں بھارتی کمپنیوں کی شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر شکاگو میں عظیم الشان پاکستان ڈے پریڈ میں بھارتی کمپنیوں کی بھی بھرپور شرکت رہی اور مشہور ڈیون اسٹریٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔پاکستان ڈے پریڈ میں کمیونٹی کے تمام طبقوں نے مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور سیاسی وابستگی سے بالاتر… Continue 23reading شکاگو میں پاکستان ڈے پریڈ میں بھارتی کمپنیوں کی شرکت

ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

datetime 18  اگست‬‮  2015

ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

مدینہ (نیوز ڈیسک) ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی ہے جو کسی بھی آسیان ممالک سے عازمین حج کی پہلی پرواز ہے۔ ملائیشیا کے سعودی عرب میں سفیر زین الرحیم زین الدین نے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر عازمین حج کا استقبال کیا۔ اس موقع پر… Continue 23reading ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی