بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کولمبیا‘ بارشوں سے سیلاب کی صورتحال، زندگی کا نظام درہم برہم

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاستیں شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ متعدد شہروں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ جس سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ ساحلی علاقوں میں سیلابی پانی کے باعث متعدد سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، جبکہ سیلاب سے املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نیشنل ہیراکین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان جوکن، آئندہ چند دنوں میں مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔ ممکنہ خطرے کے پیش نظر شمالی کیرولائنا میں سیلاب کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…