اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کا تیل کی یومیہ پیداوار میں 500بیرل اضافے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس برآمد کرنے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی وزیر تیل بائیجان زانگانئے نے کہاکہ ہم پاکستان اور افغانستان کو سیستان اور بلوچستان کے ذریعے مختلف پیٹروکیمیکل مصنوعات کی فراہمی کیلئے منصوبے شروع کررہے ہیں۔ پاکستان کو گیس کی فراہمی کیلئے درکار بنیادی ڈھانچے سے متعلق انہوں نے کہا یہ عمل دوسال سے زائد عرصے میں مکمل کیا گیا ہے۔ جبکہ ایران کی خام تیل کی پیداوار میں یومیہ تقریباً 500 بیرل اضافہ کیاجائے گا۔

مزید پڑھئے:میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ مقبول ترین سربراہان جنہیں قتل کر دیا گیا۔۔۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…