بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں اتر گئے

datetime 19  اگست‬‮  2015

روسی صدر پیوٹن جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں اتر گئے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن اپنی مہم جوئیوں کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور اس مرتبہ روسی صدر جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے آبدوز کے ذریعے سمندر کی گہرائی میں اتر گئے۔روس کے صدرولاد میرپیوٹن منگل کو چھوٹی آبدوزمیں سوارہوکرپانی کے اندرایکشن میں نظر آئے۔ یہ چھوٹی آبدوزکریمیا جزیزے کے ساحلی علاقے… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں اتر گئے

پاکستان اور بھارت ’انتہائی ضبط‘ سے کام لیں: بان کی مون

datetime 19  اگست‬‮  2015

پاکستان اور بھارت ’انتہائی ضبط‘ سے کام لیں: بان کی مون

نیو یارک(نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کی سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے کہا ہے کہ وہ ’انتہائی ضبط‘ کا مظاہرہ کریں۔منگل کو اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں پاکستان اور بھارت پر زور دیا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت ’انتہائی ضبط‘ سے کام لیں: بان کی مون

کوچی ایئر پورٹ شمسی توانائی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

کوچی ایئر پورٹ شمسی توانائی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا

کوچی(نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کوچی (کوچین) شہر کا بین الاقوامی ایئرپورٹ شمسی توانائی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔کیرالہ کے وزیر اعلیٰ اومن چینڈی نے 12 میگاواٹ کی صلاحیت والے سولر پاور پروجیکٹ کا منگل کو افتتاح کیا۔اس پروجیکٹ کے لیے کارگو کمپلکس کے پاس 45 ایکڑ… Continue 23reading کوچی ایئر پورٹ شمسی توانائی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا

کویت سٹی،ہاتھ والی گھڑی میں منشیات سمگل کرنے والاگرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

کویت سٹی،ہاتھ والی گھڑی میں منشیات سمگل کرنے والاگرفتار

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)دنیا میں منشیات فروش مختلف طریقے سے بیرون ملک منشیات سمگل کرتے ہیں اور بیشتر اوقات پکڑے بھی جاتے ہیں لیکن کویت میں عرب شہری نے انتہائی محفوظ طریقہ اپنایا لیکن وہ قانون کے ہاتھوں بچ نہیں پایا آخرکار پکڑ ا ہی گیا ۔جرمن میڈیاکے مطابق کویت ائیر پورٹ حکام نے منشیات کے… Continue 23reading کویت سٹی،ہاتھ والی گھڑی میں منشیات سمگل کرنے والاگرفتار

بھارت‘ گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک، 15 زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2015

بھارت‘ گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک، 15 زخمی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں موسلادھار بارشوں کے باعث سکھوں کے گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ ہماچل پردیش کے ضلع کولو میں پیش آیا۔ شدید بارشوں کے باعث سکھوں کے مشہور گردوارہ مانی کرن صاحب میں اچانک مٹی کا تودہ گر… Continue 23reading بھارت‘ گردوارے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک، 15 زخمی

مستی میں ڈوبی تصاویر پر طالبات معطل

datetime 19  اگست‬‮  2015

مستی میں ڈوبی تصاویر پر طالبات معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے کنڑ ضلع میں کالج کی دو طالبات کی موج مستی میں سرشار تصاویر واٹس ایپ پر وائرل ہونے کے بعد کالج نے انھیں معطل کر دیا ہے۔وائرل ہونے والی تصویر میں ایک طالبہ کے ہاتھ میں جلتی ہوئی سگریٹ ہے تو دوسری تصویر میں ان کے پاس… Continue 23reading مستی میں ڈوبی تصاویر پر طالبات معطل

انسانی سر کاتحفہ۔۔۔داعش میں شامل ہونیوالی ایک خاتون کی کتھا

datetime 19  اگست‬‮  2015

انسانی سر کاتحفہ۔۔۔داعش میں شامل ہونیوالی ایک خاتون کی کتھا

لیناکاتعلق داعش کی” اَل خانسہ پولیس“سے تھا۔ دوسال،شام اورعراق کے علاقے میں داعش کی قائم کردہ خلافت میں مختلف سرکاری کام سرانجام دیتی رہی ہے۔ خاتون نے حکومت کوانتہائی قریب سے دیکھاہے۔جبراورظلم کی سلطنت کوجس نسبت سے اس خاتون کودیکھنے کاموقع ملا ہے، وہ”خلافت“کے اندرونی پہلوو¿ں کواجاگرکرنے کی پہلی کوشش ہے۔لینااس وقت ترکی کے ایک… Continue 23reading انسانی سر کاتحفہ۔۔۔داعش میں شامل ہونیوالی ایک خاتون کی کتھا

امریکاایران پر قبضہ کرناچاہتاہے،ایرانی سپریم لیڈر کا انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2015

امریکاایران پر قبضہ کرناچاہتاہے،ایرانی سپریم لیڈر کا انکشاف

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے کہاہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے کے ذریعے ہمارے ملک میں اثر و رسوخ حاصل کرنا چاہتاتھا لیکن ہم نے ان کے اثر و رسوخ کا راستہ روک دیا ہے اور ہم یقینی طور پر اس راستے کو بند کر دیں گے، ہم امریکا کو اپنے ملک میں… Continue 23reading امریکاایران پر قبضہ کرناچاہتاہے،ایرانی سپریم لیڈر کا انکشاف

قطرمیں مزدوروں کیلئے تاریخی اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2015

قطرمیں مزدوروں کیلئے تاریخی اعلان

قاہرہ(نیوزڈیسک)قطری حکومت نے غیرملکی ملازمین کے لیے اہم اصلاحات کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے غیرملکی ملازمین کی اجرت کی ضمانت دی جائے گی اوراگرکوئی کمپنی بروقت تنخواہ کی ادائیگی یقینی نہیں بنائے گی اسے بلیک لسٹ کردیاجائیگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر میں سامنے لائے جانے والے اجرت… Continue 23reading قطرمیں مزدوروں کیلئے تاریخی اعلان