بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

چین (نیوز ڈیسک)چین میں سائبر کرائم کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران تقریباً15ہزار افراد کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ عوامی تحفظ کی چینی وزارت کے مطابق پولیس انٹرنیٹ پر جرائم کے ساڑھے سات ہزار کے لگ بھگ واقعات کی تفتیش کر رہی ہے تاکہ آن لائن موجود جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔… Continue 23reading چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

datetime 19  اگست‬‮  2015

جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی میں پناہ کے خواہش مندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے اور اندازہ لگایا گیا ہے کہ رواں برس جرمنی میں پناہ گزینوں کی تعداد 750000تک پہنچ سکتی ہے اور اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ پر پڑنے والے پناہ گزینوں کا بوجھ نامناسب طور پر سویڈن… Continue 23reading جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

datetime 19  اگست‬‮  2015

یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

صنعا (نیوز ڈیسک) یونیسیف کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق یمن میں جاری مسلح تصادم میں 5 ماہ کے دوران 400 بچوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف مسلح گروہوں کی جانب سے تقریباً اتنی ہی تعداد میں بچوں کو بھرتی بھی کیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

datetime 19  اگست‬‮  2015

داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق اور شام میں قتل وغارت گری میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی “داعش” نے ترک صدر رجب طیب اردوآن کو “خائن” قرار دیتے ہوئے قتل کی دھمکی دی ہے اور ساتھ ہی ترک عوام سے موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق داعش کی جانب… Continue 23reading داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2015

جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں حکومت اور قبائل کے درمیان مذاکرات کے بعد شادی بیاہ پرغیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خواتین کے حق مہر کی بھی حد مقرر کر دی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مکہ مکرمہ کے گورنر اور خادم الحرمین الشریفین کے مشیر شہزادہ… Continue 23reading جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا

بیروت(نیوز ڈیسک) داعش نے شام کے شہر پالمیرا میں ملک کے معروف ترین ماہر آثار قدیمہ 81 سالہ خالدالاسد کا سر قلم کرکے اس کی لاش تاریخی رومن برج سے لٹکا دی ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خالد الاسد کو گزشتہ روز ایک چوک میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں قتل… Continue 23reading داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا

ایران سے مذاکرات کی تجویز پر سعودی عرب کو تحفظات

datetime 19  اگست‬‮  2015

ایران سے مذاکرات کی تجویز پر سعودی عرب کو تحفظات

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)خلیجی عرب ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تجویز کے بعد سعودی عرب سمیت متعدد خلیجی ملکوں نے تہران سے بات چیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک خلیجی عہدیدار نے بتایا کہ ایران اور خلیجی ملکوں کے مابین بات چیت… Continue 23reading ایران سے مذاکرات کی تجویز پر سعودی عرب کو تحفظات

پاکستانی اورایشیائی کمیوٹنی برطانیہ میں جاسوسوں کی خدمات کیوں حاصل کرتی ہے؟

datetime 19  اگست‬‮  2015

پاکستانی اورایشیائی کمیوٹنی برطانیہ میں جاسوسوں کی خدمات کیوں حاصل کرتی ہے؟

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی، بھارتی اور جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے دوسرے ممالک کے خاندانوں نے اپنے آبائی ممالک یا پھر برطانیہ سے بھی محفوظ رشتوں کی تلاش کے لئے ایسے جاسوس اداروں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جو لڑکوں یا لڑکیوں کے بارے میں تحقیقات کرکے ان کے کردار سے والدین… Continue 23reading پاکستانی اورایشیائی کمیوٹنی برطانیہ میں جاسوسوں کی خدمات کیوں حاصل کرتی ہے؟

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے بھارتی صحافیوں کی بولتی بند کرادی،بھارتی اخبار کوتہلکہ خیز انٹرویو

datetime 19  اگست‬‮  2015

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے بھارتی صحافیوں کی بولتی بند کرادی،بھارتی اخبار کوتہلکہ خیز انٹرویو

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہاہے کہ حریت رہنماﺅں کی سرتاج عزیز سے ملاقات کوئی غیر معمولی چیز نہیں . ہمیشہ ایسی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں . کھینچا تانی اور الزام تراشی میں وقت ضائع نہیں کر نا چاہیے.کھلے دل سے جامع مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کرینگے .دہشتگردی… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے بھارتی صحافیوں کی بولتی بند کرادی،بھارتی اخبار کوتہلکہ خیز انٹرویو