بھارت کی رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی

30  ستمبر‬‮  2015

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت رتلے اور کشن گنگا ڈیموں کے ڈیزائن میں تبدیلی سے دریائے نیلم اور جہلم کا پانی پاکستان آنے سے روکنے کی سازش جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان نے ورلڈ بینک کو خط لکھ کر غیرجانبدار ماہرین سے تحقیقات کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی انڈس واٹر کمیشن حکام کے مطابق بھارت کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کی تعمیر میں منظور شدہ ڈیزائن کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔پاکستان نے ڈیزائن کی تبدیلی پر کئی بار اعتراضات کیے مگر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی۔ متفقہ ڈیزائن کی خلاف ورزی پر پاکستان ورلڈ بینک کو خط لکھ رہا ہے جس میں غیرجانبدار ماہرین کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ انڈس واٹر کمیشن کے ایڈیشنل کمشنر شیراز میمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رتلے اور کشن گنگا کے ڈیزائن کی تبدیلی سے نیلم جہلم کا پانی روکا جائے گا جبکہ چناب میں آنے والے پانی کا بہائو بھی متاثر ہو گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…