پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں مسلسل تیسرے برس بھی تشدد کے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوبی افریقہ میں قتل کی وارداتوں میں 4.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یومیہ انچاس قتل ہورہے ہیں، محکمہ پولیس کے وزیر نے پارلیمان کو بتایا کہ جرائم کی شرح میں اضافے کی وجہ غربت اور معاشرتی ناہمواری کے علاوہ آتشیں اسلحے میں اضافہ بھی ہے۔ جنوبی افریقہ میں ڈاکوﺅں، کاروں کی چوری اور جنسی حملوں میں بھی اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ میں روزانہ 49افرادقتل ہوتے ہیں،حکومتی رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































