تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی جرمن لڑکی قتل
برلن(نیوزڈیسک)جرمن پولیس نے گزشتہ کئی روز سے لاپتہ ایک نوجوان لڑکی کی لاش برآمد کر لی، اس سترہ سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والے نے اس کے والدین سے لاکھوں یورو تاوان طلب کیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روزایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس لاپتہ لڑکی کی لاش مل گئی ہے۔ مشرقی جرمن… Continue 23reading تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی جرمن لڑکی قتل