پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے امن کی بات کی مگر نفرت کے پجاری بھارتی میڈیا کو ایک آنکھ نہ بھائی۔ وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی میں بھارت کا اصل چہرہ دکھایا تو بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا۔ پہلے نواز شریف کا خطاب براہ راست دکھایا پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔بھارتی ٹی وی چینلز کے پیٹ میں مروڑ اس بات اٹھے کہ نواز شریف نے اپنی تقریر میں کشمیر کا ذکر کیوں کیا۔ بھارتی میڈیا نے واویلہ مچایا کہ نواز شریف کا پورا خطاب کشمیر کے مسئلے پرتھا۔ بھارتی ٹی وی چینلز کے مطابق، ایسا خطاب تو آج تک پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم نے نہیں کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر نے بھارت میں آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی 80 فیصد تقریر مسئلہ کشمیر پر تھی۔ ایسا خطاب آج تک کسی پاکستانی وزیر اعظم نے نہیں کیا۔

مزید پڑھئے: ایران کی سعودی عرب کو دھمکی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…