ایران کی سعودی عرب کوسخت دھمکی ،وجہ سامنے آگئی

30  ستمبر‬‮  2015

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے سعودی عرب کوحج کی ادائیگی کے دوران شہیدہونے والے حجاج کی میتیں نہ واپس کرنے پرسعودی عرب کوسخت دھمکی دی ہے ۔ایرانی میڈیاکے مطابق ایران کے سپر یم رہ نماء علی خا منہ ای نے گز شتہ ہفتے حج کے دوران بھگدڑسے شہید ہو نے والے 239 ایرا نی شہر یوں کی میتیں فوری واپسی نہ کیئے جا نے کی صورت میں سعودی عرب کو شدید ردعمل کا سامنا کر نے کے لئے تیار رہنے کی دھمکی دے دی۔ بدھ کوایرا نی سپر یم لیڈر نے پاس آ و¿ٹ ہو نے والے نیوی آفیسرز سے خطاب میں حج کے دوران بھگدڑ سے شہید ہو نے والے 239ایرا نیوں کی میتوں میں واپسی کے حوالے سے تا خیر پر سخت مو¿قف اختیار کر تے ہو ئے کہا کہ سعودی حکمران اپنی ذ مہ داریا ں اداکر نے میں مکمل طور پر نا کام ہو ئے ہیں اور وہ فرا ئض کی ادائیگی کی صلا حیت نہیں رکھتے۔انہوں نے مز ید کہا کہ ایران کی جا نب سے اس معا ملہ پر اب تک اسلا می بھا ئی چا رے کے تحت نر می کا مظا ہرہ کیا گیا ہے تا ہم سعودی حکومت پر یہ واضح ہو نا چا ہیئے کہ مکہ اور مد ینہ میں ایرا نی حجا ج کے ساتھ ناروا سلوک پر کسی بھی قسم کا سخت رد عمل خا رج از امکان نہیں ہے۔علی خا منہ ای نے بھگدڑ کی وجو ہات جا ننے کے لیئے اسلا می مما لک کے نما ئندوں پر مشتمل غیر جا نبدار فیکٹ فا ئنڈ نگ کمیٹی کی تشکیل کا مطا لبہ بھی کیا۔سپر یم رہ نما ء کی جا نب سے سخت بیان ایرا نی وزارت خا رجہ کی جا نب سے گز شتہ روز تہران میں تعینات سعودی سفیر کی چو تھی مر تبہ طلبی کے بعد سا منے آ یا ہے۔

مزید پڑھئے:سانحہ منیٰ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…