چین کے انڈسٹریل سٹی تائجان میں دھماکہ،400سے زائد افراد زخمی
بیجنگ(نیوزڈیسک)نارتھ چین میں انڈسٹریل پورٹ میں کیمکل انڈسٹری میں دھماکہ میں 400سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔چینی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق دھماکہ کارگو ٹرمینل میں کھڑے ایک کنٹینرسے لگی ۔اطلاعات کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی حتمی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔اس شہرمیں 7.5ملین کے قریب لوگ آبادہیں اوریہ شہرچین میں اس لئے… Continue 23reading چین کے انڈسٹریل سٹی تائجان میں دھماکہ،400سے زائد افراد زخمی