جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 27  جولائی  2015

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور علیحدگی پسند کرد تنظیم پی کے کے کے خلاف جاری عسکری آپریشن کے جائزے کے لیے نیٹو ممالک کے سفیروں کا اجلاس طلب کیا ہے۔یہ اجلاس منگل کے روز برسلز میں منعقد ہوگا۔ترکی نے حالیہ حملوں کے بعد شام میں دولتِ اسلامیہ اور شمالی عراق میں… Continue 23reading ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

datetime 27  جولائی  2015

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں بینک نے کھربوں روپے جمع کرادیئے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی ایک غریب عورت ارمیلا یادو نے اپنے اکاو¿نٹ میں 2 ہزار روپے جمع کرائے تو وہ اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے موبائل فون پر بینک کی جانب… Continue 23reading بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

datetime 27  جولائی  2015

” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے شام اور عراق میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کے ساتھ اپنے ملک میں بھی دہشت گردی تنظیم کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا ہے جبکہ داعش کے شبہ میں چھ سو افراد کوگرفتار کیا گیا۔ترک وزیراعظم احمد داﺅد اوغلو نے انقرہ میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ شام اور… Continue 23reading ” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

datetime 27  جولائی  2015

افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں 3 روز سے جاری لڑائی کے بعد 100 سے زائد پولیس اور بارڈر سیکیورٹی اہلکار ہتھیار ڈال کر طالبان کے ساتھ مل گئے جس کے بعد طالبان نے صوبہ بدخشاں کے کئی علاقوں کو اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ افغان طالبان نے کہا ہے کہ عمائدین کی درخواست… Continue 23reading افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع

datetime 26  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں کی مذہبی کلمات کی توہین کےخلاف ہونے والی ہڑتال کے دوران دستی بم حملوں سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔4 روز قبل کشمیر میں رشٹریہ سیوک سنگ، ویشوا ہندو پریشد، بجرنگ دل اور شیو سینا کے کارکنوں نے داعش کا جھنڈا نذر آتش کیا تھاجھنڈا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع

ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  جولائی  2015

ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

کویت سٹی (نیوزڈیسک)ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیاایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے خلیجی عرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں ان کے ملک کا ساتھ دیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کسی ایک ملک کے لیے… Continue 23reading ایران نے خلیجی عرب ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

ہیلری کلنٹن کے خلاف امریکی محکمہ انصاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی کرے گا

datetime 26  جولائی  2015

ہیلری کلنٹن کے خلاف امریکی محکمہ انصاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی کرے گا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی محکمہ انصاف کوسابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی شروع کرنے سے متعلق درخواست موصول ہوگئی ہے۔امریکی اخبارکے مطابق امریکی انسپکٹرجنرل آف انٹیلی جنس کمیونٹی نے امریکی کانگریس کوایک خط ارسال کیاہے جس میں لکھا گیاہے کہ سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے اپنے دوروزارت میں ذاتی ای میل… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کے خلاف امریکی محکمہ انصاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی کرے گا

نیپال میں بیٹے کی صحت کے لئے باپ نے 10 سالہ لڑکے کی بلی چڑھا دی

datetime 26  جولائی  2015

نیپال میں بیٹے کی صحت کے لئے باپ نے 10 سالہ لڑکے کی بلی چڑھا دی

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک )نیپال میں عامل کے کہنے پر باپ نے اپنے بیٹے کی صحت یابی کیلئے دوسرے کے بچے کو بلی دے ڈالی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیپال میں بھارتی سرحد سے متصل ضلع ناولپراسی کے جنگل سے 10 سالہ جیون کوہارکی کئی دن پرانی گردن کٹی لاش ملی تھی ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کے… Continue 23reading نیپال میں بیٹے کی صحت کے لئے باپ نے 10 سالہ لڑکے کی بلی چڑھا دی

افغانستان صوبہ بدخشاں میں طالبان کا فوجی بیس کا محاصرہ

datetime 26  جولائی  2015

افغانستان صوبہ بدخشاں میں طالبان کا فوجی بیس کا محاصرہ

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان نے فوجی بیس کا محاصرہ کرلیا دوسوسے زائد اہلکار گھیرے میں آگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدخشاں صوبائی کونسل کے چیئرمین عبداللہ نجی نے بتایا کہ ضلع وردج میں طالبان نے سکیورٹی فورسزکے بیس کا محاصرہ کرلیا ہے اورگزشتہ تین دن سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading افغانستان صوبہ بدخشاں میں طالبان کا فوجی بیس کا محاصرہ