اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خطرے کی صورت میں حجاب اتارنے کی اجازت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزان نے فتوی دیا ہے کہ غیر مسلم ممالک میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپنا حجاب اتار سکتی ہیں ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہہ کے پروفیسر عبدالعزیز الفوزان کا کہنا ہے اگر حجات پہننے پر محض فقرے کسے جانے کا امکان ہو تو خواتین لازمی اپنا جسم اورمنہ ڈھانپیں لیکن اگر جسمانی حملے کا خطرہ ہو تو انہیں حجا ب اتارنے کی اجازت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایسی صورت میں بھی خواتین کو چاہیئے کہ وہ جسم کا زیادہ سے زیادہ حصہ اور بالوں کو چھپائے رکھیں ۔عبدالعزیز الفوزان کی جانب سے یہ بیان سعودی عرب کے سیٹلائٹ مذہبی ٹی وی چینل المجد پر نشر کیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…