لاس اینجلس: سین برناڈینومیں فائرنگ ،مشتبہ شخص کی شناخت ہو گئی:امریکی میڈیا
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کیشہر سین برناڈینومیں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا نام سید فاروق ہے۔مقامی پولیس کے مطابق دوسرا حملہ آور سید فاروق کا بھائی ہوسکتا ہے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔مقابلے میں… Continue 23reading لاس اینجلس: سین برناڈینومیں فائرنگ ،مشتبہ شخص کی شناخت ہو گئی:امریکی میڈیا