منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکہ،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکے کی اطلاعات،بھارتی میڈیا کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے پٹنہ ریلوے سٹیشن کی پارکنگ میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ابھی تک واقعہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔سکیورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…