منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مودی نے سمریتی ایرانی سے دوسری شادی کر رکھی ہے،کانگریس کا دعویٰ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ہی کابینہ کی خاتون وزیر کے دوسرے شوہر نکلے ۔یہ وہ خبر ہے جو آج کل پورے بھارت بھر میں پھیلی ہوئی ہے اور اس کو لیکر پورے دیش میں ایک لمبی چوڑی بحث جاری ہے ۔ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کانگریس کے ایک سینئر رہنما نیلامونی سندیکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی وزیر سمریتی ایرانی سے متعلق ایک بیان دیا جس نے بھارت کے سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کانگریس کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سابق وزیر زراعت نیلامونی سندیکا نے کہا کہ متعدد لوگ سمریتی ایرانی کو بھارتی وزیر اعظم کی دوسری بیوی کہتے ہیں۔نیلامونی سندیکا کے اس بیان کے بعد بی جے پی کے جنرل سیکرٹری رام مادھو نے اس بیان کی شدید مذمت کی اور اسے پروپیگنڈہ سے تشبیہ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…